مردان ( نمائندہ جنگ ) جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 14اکتوبر کو مردان کا دورہ کریں گے اس حوالے سے دورے کی تیاریوں کے لئے پارٹی کی مجلس عاملہ کا اجلاس 31اگست کو 2بجے ضلعی دفتر میں طلب کرلیاگیاہے جے یو آئی کے ضلعی امیرمولانامحمد قاسم اور جنرل سیکرٹری مولانا امانت شاہ نے تمام یونین کونسلوں کے امراء سے کہاہے کہ وہ اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنایاجائے ۔