کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی محمڈن فٹ بال کلب شاہ فیصل کالونی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کلب کے تمام عہدیدار، آفیشل اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا آئندہ کلب کے تمام معاملات کے ذمہ دار ی سہیل خان نے کے سپرد کی گئی اور تمام کلبوں اور اسپورٹس آرگنائزروں سے اپیل کی ہے کہ اب کسی بھی قسم کے ایونٹ کے لئے سہیل خان سے رابطہ کیا جائے۔