گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس نے چاندنی چوک میں بینک میں سیکورٹی گارڈ کی طرف سے بینک میں آنے والے افراد کو چیک نہ کرنے پر گن مین نادر خان، فروٹ منڈی میں واقع بینک کے گن مین عبد العزیز، گلیانہ پولیس نے گلیانہ میں واقع بینک کے گن مین محمد اصغر، الحبیب بینک کے گن مین منیر حسین جبکہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے دلانوالہ میں بینک منیجر چوہدری ذوالفقار احمد اور گن مین احمد کiخلاف مقدمات درج کرلیے ۔