• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :خاتون کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)خاتون کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ موترہ کے علاقہ جامکے سے پولیس نے عبدالحمید کی بیوی رضیہ کو اغوا کرنے کے الزام میں اکرام سمیت3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 
تازہ ترین