سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) رشتہ داروں نے نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کرکے بیوہ کو زخمی کردیا۔ سیالکوٹ کے نواحی علاقہ عدالت گڑھامقامی میرج ہال کے کے قریب کی رہائشی خاتون سمیرا بیوہ علی اصغر کو رشتہ دار نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا جہاں اسکا علاج جاری ہے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔