• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’پدماوتی‘ میں دپیکا کا معاوضہ رنویر سے بھی زیادہ

Padam Vati Film Deepika Pay More Than Ranbir
بالی ووڈ کی نئی فلم’پدماوتی‘میں دپیکا پڈوکون کا معاوضہ رنویر سنگھ سے بھی زیادہ ہے جو 11کروڑ بنتا ہے جبکہ رنویر7سے 8کروڑ روپے وصول کریں گے۔

بالی ووڈ کی حسینہ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا شمار فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکاروں میں ہوتا ہے تاہم اب انہوں نے فلموں میں کام کرنے کی فیس مزید بڑھادی ہے۔

واضح رہے سنجے لیلا بنسالی کی نئی فلم '’پدماوتی‘میں دپیکا میواڑ کی رانی پدماوتی کا کردار نبھارہی ہیں جبکہ رنویر سنگھ ان کے مد مقابل مرکزی کردار میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
تازہ ترین