• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Us Girl Longest Tongue
یوں تو خواتین کی لمبی زبان کا مقولہ حرفِ عام ہے لیکن امریکا میں ایک لڑکی کی حقیقت میں زبان لمبی ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر Ocala سے تعلق رکھنے والی گرکیری براکو( Gerkary Bracho )نامی لڑکی کی زبان اتنی لمبی ہے کہ وہ باآسانی اپنی زبان سے ناک ، کان اور آنکھ تک چھولیتی ہے۔
11اعشاریہ4سینٹی میٹر لمبی زبان کی حامل گرکیری اپنانام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کی خواہاں ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے Nick Stoeberlنامی شخص کے پاس ہے جس کی زبان کی لمبائی10اعشاریہ ایک سینٹی میٹرہے۔
تازہ ترین