سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ڈی سی او سیالکوٹ نے محکمہ تعلیم سیالکوٹ کے ڈالو والی مرکز میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول لال کُڑتی، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ڈیری فارم،گورنمنٹ کمبائنڈ پرائمری سکول بھوج اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سہووالی کے دورہ کے دوران اساتذہ اور سٹاف و بچوںکی حاضری چیک کی۔