• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: غل غپاڑہ کرنے والا گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاون سے پولیس نے نشہ شراب میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے شخص طارق کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین