سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ بھاگوال روڈ رحمت اللہ سے305گرام چرس، تھانہ اگوکی کے علاقہ سے ماڈل ٹاون سے عمران سے ایک کلو55گرام چرس، غلام عباس سے ایک کلو75گرام چرس، تھانہ مراد پور کے علاقہ سے احمد رضا سے145گرام چرس، سبلائم چوک سے بلال سے112گرام چرس، تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ چوہڑ چک سے سرور سے ایک کلو85گرام چرس برآمد کرکے پولیس نے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔