• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، لڑائی جھگڑے میں خاتون سمیت2افراد زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کھجوروالی میں حسنین وغیرہ 3 افراد  نے سابق رنجش پر ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے  فراز کوزخمی کردیا۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ساہوالہ میں آصف نے مکا مار کر حمیدہ بی بی کو زخمی کردیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ 
تازہ ترین