• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،دھوپ چمکتی اور بارش برستی رہی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ضلع سیالکوٹ میں دھوپ چمکتی رہی اور بارش برستی رہی۔بدھ کو دن بھر مطلع صاف رہا جبکہ دوپہر ساڑھے 3 بجے کے بعد دھوپ چمکتی رہی اور موسلادھار بارش ہوتی رہی ۔ سوا 4بجے تک جاری رہنے والی بارش سے سڑکوں کیچڑ اور پھسلن ہوگئی جس سے بازاروں میں آنے جانے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا شکار رہے۔ 
تازہ ترین