• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سینئرسول جج اورسپرنٹنڈنٹ کےتبادلے پرالوداعی پارٹی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سینئر سول جج محمد ابوبکر صدیق اور سپرنٹنڈنٹ ملک طارق کو ان کے تبادلے کے بعد گزشتہ روز عدالتی عملے کی طرف سے الوداعی پارٹی دی گئی جس میں سیشن جج حبیب اللہ عامر ، ایڈیشنل جج محمد ارم ایاز ، ایڈیشنل سیشن جج حافظ شہباز حسین سمیت سول ناظر رفاقت علی ، حسن بٹر ، شہزاد احمد ،عامر ، دلاور علی اور عدالتی عملہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین