• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،منشیات فروشی میں گرفتارملزم کو عمرقید اورایک لاکھ جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج خرم بشیر بوسال نے تھانہ دھلے کے مقدمہ منشیات فروشی میں گرفتار ملزم محمد اختر کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور ایک لاکھ جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید ایک سال قید کا حکم سنایا ہے ملزم تھانہ دھلے کے علاقہ میں منشیات فروشی کر رہا تھا جسے پولیس نے گرفتار کر کے  قبضہ سے 30کلو گرام پوکی بر آمد کر لی ۔
تازہ ترین