عیدِ قربان کے پہلے ہی دن لاہور کے متعدد علاقوں میں آلائشوں کے انبار لگ گئے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود کے بیٹے اور معروف گلوکار، سابق میوزک بینڈ اسٹرنگز کے ممبر بلال مقصود نے فادرز ڈے پر اپنے والد کی تصویر شیئر کرنے پر معذرت طلب کر لی۔
ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئینہ دکھا دیا۔
بالی ووڈ کے کنگ اداکار شاہ رخ خان اور سلطان یعنی اداکار سلمان خان نے بقر عید پر ایک ہی انداز اپنا لیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی اور اداکارہ مومل شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی زندگی میں ایسے دن بھی آئے جب اُنہیں فیس کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اسکول کے باہر کھڑے ہونا پڑا۔
سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار چاہت فتح علی خان نے ’بدو بدی 2‘ ریلیز کر دیا۔
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کردیا گیا۔
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نے اس سال حج کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
پاکستانی اداکار فہد شیخ نے ملک و قوم کی بربادی کی وجہ بتا دی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے دوستوں اور مداحوں کے لیے خصوصی وارننگ جاری کردی۔
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے عید الاضحیٰ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔
نور الامین مینگل نے قیدیوں اور ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مختلف فنکاروں نے بڑی عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو دلی عید مبارک پیش کی اور مسلم امہ کے لیے دعا گو بھی رہے۔
کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم، مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
مسافر ٹرین شہر اگرتلہ سے کولکتہ جارہی تھی۔