• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی فٹ بال لیگ:برما محمڈن اور جلال مرادکی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) برما محمڈن اور جلال مراد ملیر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی فٹ بال لیگ میں کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی یونائیٹڈ کے زیراہتمام ہونے والی لیگ ہونے والی کے آل برادرز گرائونڈ پر میچ کا افتتاح ڈی ایف اے ملیر کے صدر فتح محمد بلوچ نے کیا جبکہ16اسٹار گرائونڈ پر لیگ میچ کا افتتاح ڈی ایف اے سینٹرل کے سیکریٹری سلیم پٹنی نے کیا۔  
تازہ ترین