• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادویات مفت فراہم کی جارہی ہیں،ڈی سی او سیالکوٹ

سیالکوٹ، سمبڑیال (نمائندہ جنگ، نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب   شہباز شریف کی و ژن کے مطابق ضلع سیالکوٹ کے تمام ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو لیول ہسپتالوں اور دیہی و بنیادی مراکز صحت پرمریضوں کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے علاوہ ہر قسم کی ادویات بھی مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او آصف طفیل نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال کے دورہ کے دوران زیر علاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے کیا
تازہ ترین