• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا :اسرائیلی ، عرب امارات اور پاکستانی پائلٹوں کی مشترکہ فضائی جنگی مشقیں

تل ابیب(جنگ نیوز) اسرائیلی ایئر فورس کے پائلٹوں نے امریکا میں پاکستانی اور متحدہ عرب امارات کے پائلٹوں کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لیا ہے۔امریکی ریاست نویڈا میں ہونے والی ’ریڈ فلیگ‘ کے نام سے جاری یہ مشقیں رواں ہفتے ختم ہوئی ہیں۔ اس مشق میں حصہ لینے کےلیے متحدہ عرب امارات ، پاکستان اور اسرائیل سےایف سولہ طیارے امریکا آئے تھے۔ نیلس ائیر فورس ایئر بیس نویڈا کی ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ ریڈفلیگ مشقوں میں مذکورہ چار ممالک کے علاوہ ہسپانوی فضائیہ نے بھی حصہ لیا۔
تازہ ترین