• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان ضلعی سیکرٹریٹ میں بھی افسر اورشہری محصوررہے

مردان ( نمائندہ جنگ ) ضلع کچہری کے ساتھ ساتھ ضلعی سیکرٹریٹ میں بھی  افسر اورشہری محصوررہے دھماکوں کے بعد ضلع کچہری ، سیکرٹریٹ اور ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالتوں کے دروازے بند کردیئے گئے اورسرچ اپریشن شروع کرد یا گیاوکلاء بارروم میں محصوررہے جبکہ ماتحت عدالتوں کے جج صاحبان  عدالتی کارروائی چھوڑ کر اپنے اپنے چیمبر میں چلے گئے مسلسل ایک گھنٹہ تک غیر معمولی اور غیر یقینی صورتحال رہی تاہم بعدازاں ججوں ،وکلاء اور شہریوں کو ضلع کچہری ،سیکرٹریٹ اور دیگر دفاتر سے بحفاظت نکالاگیا۔ 
تازہ ترین