• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نوازشریف لواری ٹنل پراجیکٹ کا جائزہ لینے اگلے ہفتے چترال جائینگے

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)وزیر اعظم نواز شریف اگلے ہفتے چترال کا دورہ کریں گے اور لواری ٹنل پراجیکٹ کی پراگرس کا جائزہ لیں گے۔یہ منصوبہ اگلے سال مکمل ہوگا۔ اس ٹنل سے چترال وادی کا ملک کے دیگر حصوں سے پورا سال رابطہ رہے گا۔اس سے چترال وادی میں ہا ئیڈرو پاور پراجیکٹس کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔پراجیکٹ کی تکمیل سے علاقہ کی سیاحت کو فروغ ملے گا۔
تازہ ترین