• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن‘ مردان اور پشاور دھماکوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، بختیار حسین

ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید بختیار حسین شیرازی نے کہا ہے کہ چمن‘ مردان اور پشاور میں ہونیوالے دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔حکومت عوام کو مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے۔ پاک فوج کے جوانوں نے جس مستعدی اور جواں مردی سے پہنچ کر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنایا یہ قابل تحسین ہے۔
تازہ ترین