• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :ملزم سے آلہ قتل برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ ظہورہ سے پولیس دوران تفتیش قتل کے  گرفتار ملزم عبدالغفور سے آلہ قتل چھری برآمد کرکے مزید مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین