• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
2 Dacoits Killed In Police Operation At Kasur
قصور کے نواحی علاقے عثمان والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے۔ قصور پولیس کے مطابق 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ڈاکووں نے ناکے پر کھڑے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے، جبکہ ان کے 3 ساتھی فراہو گئے۔ ڈاکووں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

ہلاک ہونےوالوں میں رحمت عرف کالی عثمان عرف مانی شامل ہیں۔ ڈاکو 36 سے زائد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔
تازہ ترین