• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) ایک شخص سے سوا کلو منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے سمال اسٹیٹ انڈسٹری کے قریب دوران ناکہ بندی چیکنگ کرتے ہوئے محمد قیصر کے قبضہ سے 1کلو 320گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین