• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں موبائل فون سروس معطل

Cellular Services Suspended In Rawalpindi
راولپنڈی میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں موبائل فون سروس یوم دفاع کی تقریب کے باعث معطل کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون سروس آج رات گیارہ بجے تک معطل رہے گی، جس کی وجہ سے موبائل فون صارفین کو مشکلات کا سامنا رہے گا۔
تازہ ترین