• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی فٹ بال لیگ ،مکران اسپورٹس کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی فٹ بال لیگ میں مکران اسپورٹس نے چنیسر بلو کو یکطرفہ مقابلے میں1-4سے شکست دی۔پہلا گول شہریار نے13ویں منٹ میں اسکور کیا تھا۔ وقفہ کے بعد مکران اسپورٹس کے کھلاڑیوں نے یکے بعد دیگر حملے کرکے چنیسر بلو کو آئوٹ کلاس کرکے 4-1 کی فتح حاصل کی۔ وسیم، عمیر، پرویز اور عبید نے گول کئے۔  
تازہ ترین