• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، پولیس نے 1کلو سے زائد چرس برآمد کرلی‘مقدمہ درج

گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس نے سیالوی چوک میں دوران ناکہ بندی چیکنگ کرتے ہوئے ہنج کے رہائشی ظہیر احمد سے 1کلو310گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین