• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا طالبعلم گرفتار

گجرات(نمائندہ جنگ)سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم کو گرفتار کرلیا‘ سی ٹی ڈی نے مقامی یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبعلم احمد رضا کو کالعدم تنظیم سے شبہ میں گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ 
تازہ ترین