مردان ( نمائندہ جنگ) بخشالی میں تیراہ سالہ دوشیزہ نے نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کرکے خود کو اپنے ہاتھوں سے موت کے حوالہ کردیا تھانہ چورہ کے علاقہ بخشالی کے رہائشی رحیم گل نے پولیس کو بتایاکہ اس کے بیٹی نے اسلحہ اتشین اٹھاکرخود پرفائرنگ کی ہے تاہم اسے خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہیں۔