• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمائشی ہاکی میچ کمشنر الیون نے جیت لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) یوم دفاع کے سلسلہ میں ہاکی سٹیڈیم میں ہاکی کا نمائشی میچ کمشنر الیون نے جیت لیا ۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیر انتظام ہونے والے میچ میں کمشنر الیون نے ڈی سی او الیون کو 3 کے مقابلے میں 4گولز سے مات دی ۔ میچ کے مہمان خصوصی اولمپیئن منظور الحسن ، ڈویشنل سپورٹس آفیسر رانا حماد، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق نذیر ، خالد بشیر ، محمد شاہد ، سلیم ناظم بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین