مسلسل میڈیکل چیک اپس کی وجہ سے نواز شریف کا قیام بڑھایا گیا، ن لیگ کی برطانیہ قیادت نواز شریف کے اعزاز میں ورکرز کنونشن کی بھی خواہاں ہے۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ جیل حکام کہتے ہیں کہ وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ کا حکم نہیں مانتے۔
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے ایک بار پھر سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
استغاثہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ اور اُس کے شوہر کے درمیان بالی گم ہونے پر جھگڑا ہوا، شوہر نے مقتولہ پر پیٹرول چھڑکا اور سسر نے آگ لگائی،
چند گھنٹے قبل ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، خاتون گلی میں جیسے ہی گاڑی سے اتری موٹرسائیکل سوار ڈاکو پہنچ گئے۔
برطانیہ میں کوونٹری ساؤتھ کی لیبر پارٹی کی ایم پی زارا سلطانہ نے برمنگھم میں ہڑتالی کارکنوں کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ رہنے کے اخراجات کے بحران کے دوران، برمنگھم بن کے کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ £8,000 کی تنخواہ میں کٹوتی کریں، اور انکے انکار پر ان کی توہین کی جا رہی ہے۔
کچھ ہدایتکار ایسے بھی ہیں جن کی مقبولیت اور اثر و رسوخ اداکاروں سے کسی طور کم نہیں۔
پوپ فرانسس کی وفات کے بعد رومن کیتھولک چرچ میں نئے مذہبی پیشوا کے انتخاب کا عمل شروع ہونے والا ہے، جو صدیوں پرانے خفیہ اور منظم طریقہ کار کے تحت انجام پاتا ہے، اور دنیا بھر کے 80 سال سے کم عمر کارڈینلز روم میں ویٹیکن سٹی میں جمع ہوں گے، جہاں "کونکلیو" کے ذریعے نئے پوپ کا انتخاب کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ترقیاتی اسکیموں میں بنیادی سہولیات سے محروم اسکولوں کو فوقیت دینے کی ہدایت کردی۔
بالی ووڈ اداکار عامر خان، جو چین میں بھی بڑی مداحوں کی تعداد رکھتے ہیں، حال ہی میں مکاؤ کامیڈی فیسٹیول میں شرکت کے لیے چین گئے۔
واضح رہے کہ ٹاک شو میزبان گزشتہ 50 برسوں میں امریکا میں سب سے زیادہ بااثر لوگوں میں شامل ہوئے ہیں۔
مشترکہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اتحاد امت کے نام سے ایک پلیٹ فارم تشکیل دے رہے ہیں، حکمران غزہ کیلئے اپنا فرض کیوں ادا نہیں کر رہے، یکسو ہو کر فلسطینیوں کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
بالی ووڈ اداکار اور فلم ساز سہیل خان کی سابقہ اہلیہ سیما سجدیہہ نے کہا ہے کہ طلاق نے مجھے سیکھ کر آگے بڑھنے پر مجبور کیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سب سے زیادہ گندم اگانے والے کاشتکار کو 45 لاکھ روپے کا 85 ہارس پاورکا ٹریکٹر مفت ملے گا،
سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ باکس آفس پر بُری طرح ناکام رہی اور ناقدین نے بھی اسے منفی ریویوز دیے۔