• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم دفاع کے این اکیڈمی فٹ بال مقابلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم دفاع کے پر کے این اکیڈمی انٹر نیشنل کیمپس میں انٹر ہائوس فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں چار ہائوس، جناح، اقبال، سرسید، راشد ہائوسز کی سینئر اور جونیئرٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ کی مہمان خصوصی ہیڈ مسٹریس میڈم منیزہ وسیم تھیں۔ سینئرز میں سرسید ہائوس نے راشد ہائوس کو 2-1سے شکست دے کر ٹرافی جیتی ۔ جونیئرز میں اقبال ہائوس نے جناح ہائوس کو 6-1سے شکست دی۔
تازہ ترین