• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : غل غپاڑہ کرنے والے 2افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)  تھانہ اگوکی کے علاقہ مظفر پور سے پولیس نے نشہ شراب میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے کامران اور سکندر کو پولیس نے گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ 
تازہ ترین