گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ہاؤسنگ سوسائٹی کو سوئی گیس کے کنکشن دینے پر مکمل پابندی ہے ، گیس چوروں کیخلاف آپریشن کے دوران کروڑوں روپے کی گیس چوری کرنے والے پانچ بااثر گیس چور صنعتکاروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے، 8بڑے مگرمچھوں کیخلاف کیس ایف آئی آے حکام کو بھجوا دیئے گئے۔