سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سمبڑیال کے علاقہ روڈس سٹاپ پر پولیس نے مقدمہ بازی کی رنجش کی بنا پر شہزاد کو خطرنک نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے والے شخص طالب اور تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ مترانوالی میں نامعلوم وجوہات پر خاتون غلام اظہرہ کو ٹیلی فون پر خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے فیاض کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔