• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،کاروبار کے نام پر فراڈ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)  کاروبار کے نام پر فراڈ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے مال روڈ پر واقع آٹوز شاپ پر محمو د بٹ سے فراڈ کرنے اور دھمکیاں دینے پر محمد رمضان وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، مدعی مقدمہ نے ملزمان کو کاروبار کے عوض پیسے دئیے، کاروبار نہ چلنے پر رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو ملزمان نے دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ 
تازہ ترین