• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے پر 5 افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس نے اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے پر 5افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے، پولیس نے  ڈوگہ میں اشتہاری ملزمان غضنفر علی، اس کے بیٹے بشارت حسین کو پناہ دینے اور پولیس آنے پر فرار کروانے پر سجاد حسین عرف ساجو کیخلاف، پولیس  نے رانیوال سیداں میں اشتہاری محمد ندیم کو پناہ دینے پر قمر زمان کیخلاف، پولیس نے  گورائیہ میں اشتہاری کو پناہ دینے پر احمد حسن کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین