• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،16سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)جوہر پارک کا نوجوان سید زین بار رضوی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا اس کی عمر16برس تھی وہ صدرمرکزی انجمن جعفریہ سید بابر رضا حسین شاہ رضوی کا بیٹا تھا جس کو رات گئے قبرستان عیدگاہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔
تازہ ترین