• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 2 بیوپاریوں کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں مقرر کردہ سیل پوائنٹ سے ہٹ کر بکرے فروخت کرنے پر 2 بیوپاریوں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے دفعہ144کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مہمدہ میں قربانی کے جانور فروخت کرنے پر سیف اللہ وغیرہ کیخلاف جبکہ سرکلرروڈ پر گھوم پھر کر بکرے فروخت کرنے پر محمد بشیر کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین