ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کےخلاف 21ستمبر کو اوکاڑہ میں دھرنے کی کال دے دی بجلی کے زرعی ٹیوب ویلوں کے بقایاجات اور ٹیکسز میں چھوٹ نہ ملنے کے خلاف کسان دھرنے کی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے کسانوں کا درینہ مطالبہ زرعی اجناس کے نرخوں کا تعین کاشت سے قبل اعلان نہ کرنے پر حکومتی اعلانات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف کسان تحریک اوکاڑہ سے شروع کرنے فیصلہ کیا گیاہے جنوبی پنجاب سے ہزاروں کسانوں نے شریک ہونے کا اعلان کردیا ہےپاکستان کسان اتحاد کے سیکریٹری ملک سلیم نے ملتان سے 20ستمبرسے بڑا قافلے کی قیادت کرنے کا اعلان کردیاہے