ایران اور چین کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری باہمی احترام، مفادات پر مبنی تعاون اور کثیر قطبی دنیا کے مشترکہ وژن پر قائم ہے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
سفیر عبد الحمید نے آٹوموبائل، تجارتی گاڑیوں، تعمیراتی مشینری، رسد رسانی اور مالیاتی شعبوں میں کاروباری اداروں کو باہم منسلک کرنے کی آرائی شوجی کمپنی کی کوششوں کو سراہا۔
کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے ایک پارک میں فرینڈز آف کراچی کے زیرِاہتمام ’اہتمامِ حلیم‘ پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ افتخار گیلانی کی بطور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نامزدگی کا فیصلہ نواز شریف کی منظوری سے ہوا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
فرانس اور برطانیہ یوکرین کو حساس میزائل ٹیکنالوجی فراہم کر کے آگ سے کھیل رہے ہیں: روس
گورنر خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ حکومت کو پیٹرولیم لیوی سے متعلق سوچنا چاہیے۔
مطلوب خواتین کا تعلق گوادر، جیوانی اور تربت سے ہے۔
میر رضا کے اہلخانہ اور وکیل جبران ناصر کو 28 اگست کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
پمز میں آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں کی اموات نے ملک بھر میں تشویش اور غم کی لہر دوڑا دی۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خواتین کو محفوظ اور باوقار کام کا ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔
نوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر اپنی اور کرن کھیر کی ماضی کی یادگار تصاویر شیئر کیں
سربراہ روسی انٹیلی جنس سروس سرگئی ناریشکن کا کہنا ہے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات ورکنگ فارمیٹ میں ہوئی۔
جہلم میں کنتریلہ پھاٹک کے قریب ٹرین کا انجن و 3 بوگیاں، جبکہ رحیم یار خان میں فیروزہ کے قریب مال گاڑی کا انجن و بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ واقعے نے اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق کئی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔