سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی کے کاشت کار محمد الیاس نے ملزم تنویراحمد کو اپنے ڈیرہ پر ملازم رکھاہواتھا گزشتہ روز ملازم تنویراحمد اس کے سات سالہ بیٹے علی کو زبردستی موٹرسائیکل نمبری ایس ٹی ایم 734پر اغوا کرکے لے گیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔