سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ کوتوالی کے علاقہ ریلوے پھاٹک کچہری روڈ اور پیرس رو ڈ سمیت شہر میں واقع زیادہ تر پان شاپس پر پابندی کے باوجود سمگل شدہ سگریٹ کی فروخت جاری ہے۔اس سلسلہ میں رابط پر پولیس نے بتایا کہ سمگل شدہ سگریٹ کی روک تھام کسٹم حکام کا کام ہے ۔