• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :ہوائی فائزنگ کرنے والاشخص گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ صدر بازارمیں ہوائی فائزنگ کرنے والے شخص امان اللہ کو گرفتار کرلیا گیا،تھانہ محرر کے مطابق ملزم دہی بھلے فروخت کرتا ہے ۔اہلکار نے مزید بتایا کہ ہوائی فائزنگ سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
تازہ ترین