سرگودھا(نامہ نگار)جمعیت علما ء اسلا م کے سربراہ مو لا نا فضل الر حمٰن 25 ستمبر کو جا مع مسجد فاروق اعظم سیٹلائٹ ٹاؤن میں ڈویژنل ور کر ز کنو نشن سے خطا ب کر یں گے ۔جمعیت علماء اسلا م کی 100 سالہ تقریبات کے انتظامات کے سلسلہ میں ور کر ز کنو نشن منعقد کیا جا رہاہے ۔