شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) کروڑوں روپے انسدادی تدابیر کے نام پر خرچ کرنے کے باوجود ڈینگی بخار پر قابو نہیں پایا جا سکا جبکہ ایک اور شہری عبدالحلیم میں ڈینگی پائے جانے کی تصدیق ہوگئی جس کا تعلق قصبہ خانقاہ ڈوگراں سے ہے اسے مخدوش حالت میں میوہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔