• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو ہلاک

Sahiwal Police Encounter 3 Criminal Dead
ساہیوال قادر آباد ٹول پلازہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس کے مطابق 4 ڈاکو ایک بارات کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے کہ قادر آباد ٹول پلازہ کے قریب پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا جس پر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
تازہ ترین