• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڑی حملے کا ہندوستان کے پاس کوئی ثبوت نہیں،چوہدری نثار

India Blamed Pakistan For Uri Attack Without Any Evidence Nisar
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اڑی حملے پر ہندوستان کے پاس کوئی ثبوت نہیںتو ہم کس قسم کی کارروائی کریں ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے صرف پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے اڑی حملے کا الزام لگا یا،اس کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت نہیں،ہوتے تو ہمیں دیتے ۔

وفاقی وزیر داخلہ کا مزید کہناتھاکہ بھارت کے جھوٹ کے پول اتنے کھل گئے کہ انھیں اپنے میڈیا پر سنسر شپ لگانی پڑی ۔
تازہ ترین