• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پنجاب اوپن کبڈی ٹورنامنٹ عالم کلب جڑانوالہ نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سالانہ عرس مبارک میاں اسماعیل المعروف میاں جھولا کے موقع پر 216ر۔ب محمد والا میں ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پنجاب اوپن کبڈی ٹورنامنٹ عالم کبڈی کلب جڑانوالہ نے گیلانی کبڈی کلب فیصل آباد کو 41کے مقابلے میں 44پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا ۔ خرم شہزاد ، بلا گجر (جاپھی ) عبدالوحید بھٹی (ریڈر) نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کیا ۔
تازہ ترین