• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی ایم کیو ایم کیجانب سے ندیم نصرت کو چوتھی ایم کیو ایم بنانے کا ٹاسک

Founder Mqm Direct Nadeem Nusrat To Form A Forth Mqm
بانی ایم کیوایم نے ندیم نصرت کو پاکستان میں چوتھی ایم کیو ایم بنانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ندیم نصرت کو ایم کیو ایم کی نئی تنظیم سازی کی ہدایت کردی ہےاور ان کو ہر سطح پر رابطے کرکے متبادل پارٹی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ندیم نصرت کوہر سطح پرپارٹی کے انفرا اسٹرکچر کے قیام کی بھی ذمہ داری دی گئی ہے۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ بانی ایم کیو ایم نے ندیم نصرت کو ایم کیو ایم لندن کی تمام ذمہ داری بھی سونپ دی ہے ۔
تازہ ترین